مجتہد الفن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کسی فن کا وہ ماہر و کامل جو اس فن میں مجتہدانہ حیثیت رکھتا ہو۔ "مولف. مجتہد فن جراح (Surgeon) ہے۔"      ( ١٩٤٧ء، جراحیات زہراوی، ٤٠ )

اشتقاق

عربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ عربی زبان سے ماخوذ اسم 'مجتہد' کے ساتھ 'ال' بطور حرف تخصیص اور عربی زبان سے ماخوذ اسم 'فن' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٩٥٢ء کو "علم الکلام" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - کسی فن کا وہ ماہر و کامل جو اس فن میں مجتہدانہ حیثیت رکھتا ہو۔ "مولف. مجتہد فن جراح (Surgeon) ہے۔"      ( ١٩٤٧ء، جراحیات زہراوی، ٤٠ )

جنس: مذکر